حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے خانہ فرہنگ کراچی میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آیت “و من یتوکل علی الله فهو حسبه» کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: یہ قرآن کی آیت ہے لیکن اس پر عمل نہیں کیا جاتا۔ امام راحیل (رح) نے ہم پر واضح کردیا کہ اگر آپ کی صفوں میں اتحاد ہے اور اللہ پر بھروسہ ہے تو دنیا کی سپر پاورز آپ کو روک نہیں سکیں گی۔
انہوں نے سوال کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور دوسرے ممالک میں کیا فرق ہے؟ انہوں نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت فلسطین کے مظلوموں کی حمایت کرتی ہے۔ امام راحل (رہ) نے تاکید کی کہ فلسطین کو مسلمانوں کے ذہنوں سے غائب نہیں ہونا چاہیے اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بھی فرمایا کہ ہم اپنی پوری طاقت کے ساتھ اسرائیل کا مقابلہ کریں گے۔ لیکن دوسرے ممالک بھی ہیں جو فلسطین کو بالکل بھول چکے ہیں۔
علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا: ایران کے لوگ اسلام کی روح کے ساتھ اپنا راستہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ کے نظام نے اسلام کا وقار بلند کیا ہے لیکن اسلامی جمہوریہ کی مخالفت کرنے والے سوال اٹھا رہے ہیں کہ ایران میں سنی مساجد ہیں یا نہیں؟ ہمیں دنیا کے لوگوں تک یہ پیغام پہنچانے کا راستہ تلاش کرنا چاہیے کہ اسلامی ایران کیسا ہے۔
انہوں نے مزید کہا: “اسلامی جمہوریہ کی حکومت کو کام کرنا شروع کر دینا چاہیے اور اپنی سرگرمیوں اور سنیوں کے لیے کیا کرتی ہے اس کے بارے میں لوگوں کو بتانا چاہیے۔”
علامہ شبیر حسن میثمی نے اشارہ کیا: اسلامو فوبیا کی دو وجوہات ہیں، ایک یہ کہ انہوں نے مسلمانوں کے نام پر داعش بنائی، ان کے گلے کاٹے اور خواتین پر حملہ کیا۔ اس لیے دنیا اسلام سے خوفزدہ تھی۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ ہم نے اسلام کے خوبصورت پیغامات کو دنیا کے سامنے پیش نہیں کیا۔ اسلام کا خوبصورت پیغام لوگوں کو نرمی سے دین کی طرف لے جانا ہے۔
![اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام نے اسلام کا وقار بلند کیا ہے، علامہ شبیر میثمی اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام نے اسلام کا وقار بلند کیا ہے، علامہ شبیر میثمی](https://media.hawzahnews.com/d/2022/01/11/4/1368305.jpg)
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ کے نظام نے اسلام کا وقار بلند کیا ہے لیکن اسلامی جمہوریہ کی مخالفت کرنے والے سوال اٹھا رہے ہیں کہ ایران میں سنی مساجد ہیں یا نہیں؟ ہمیں دنیا کے لوگوں تک یہ پیغام پہنچانے کا راستہ تلاش کرنا چاہیے کہ اسلامی ایران کیسا ہے۔
-
ملک پاکستان میں حکومت کی ناقص پالیسیوں کے نتائج نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماءکونسل پاکستان نے کہا کہ شیعہ علماءکونسل آئین و قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے ، بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قبول نہیں۔…
-
گلگت بلتستان پر مسلط ثقافتی یلغار اور راہ حل
حوزہ/حکومت اور مقامی و غیر مقامی این جی اوز کی طرف سے قیمتی فصلوں کی کاشت کاری کے بارے میں کوٸی خاص اہتمام نہیں۔بس ساری توجہ موسیقی و ناچ گانے کی طرف ہے…
-
علامہ شبیر حسن میثمی کے اعزاز میں شیعہ علماء کونسل لاہور کا استقبالیہ؛
شیعہ علماء کونسل تنظیم کی مضبوطی کے لئے یونٹ اور ضلع کو منظم ہونا ہوگا، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ شیعہ علماءکونسل پاکستان کے نئے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ یونٹ ، تحصیل اور اضلاع کے بعد الیکٹورل کالج مکمل ہونے پر صوبوں کی تنظیم نو کو مکمل کیا…
-
سوشل میڈیا کے استاد اور محقق:
دشمن یہی چاہتا ہے کہ آپ اس کے سامنے ہمیشہ سر جھکائیں رہیں
حوزہ / سوشل میڈیا کے استاد اور محقق نے کہا: سافٹ وار کے تناظر میں دشمن کے اہم مقاصد میں سے ایک لوگوں کی دینی غیرت و حمیت کو کمزور کرنا ہے۔
-
آٸمہؑ طاہرین کی تعلیمات دین کی بنیاد اور ہمارے لٸے مشعل راہ ہیں، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما اور امام جمعہ مسجد بقیۃ اللہ ڈیفنس کراچی نے کہا کہ امریکی نئے صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ ہم سعودی صحافی جمال …
-
فلسطینی اسلامی کونسل کے سربراہ:
ایرانی قوم فلسطینیوں کے بھائی ہیں
حوزہ / فلسطینی اسلامی کونسل کے سربراہ نے کہا: ایرانی قوم فلسطینیوں کے بھائی ہیں اور اس ملک میں جو کچھ ہوا ہے وہ ایران اور اس کے رہبر کی مدد سے ممکن ہوا…
-
کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے،نائب صدر جمہوریہ ہندوستان
حوزہ/ نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے جموں و کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا یہ حصہ اور یہاں کے لوگ بہت ہی خوبصورت ہیں…
-
سائبر اسپیس میں مذہبی مبلغ:
اسلام مخالف محاذ ایک مکمل نیٹ ورک کے طور پر کام کرتا ہے / مسلم فیمنسٹ دینی معاشرہ کے لئے سیکولر فیمنسٹ سے زیادہ خطرناک ہیں
حوزہ / مہدیہ منافی نے مسلم حقوق نسواں کی حامی خواتین کی مغربی افکار سے جنم لینے والی فکری بنیادوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ان لوگوں کا خطرہ سیکولر فیمنسٹوں…
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب کا دورہ پاکستان اور بین المسالک اخوت و بھائی چارگی کا اظہار
حوزہ/25 دسمبر 2021ء تا 6 جنوری 2022ء پاکستان میں بین المسالک ہماہنگی کے حوالے سے نہایت مفید اور بابرکت عشرہ ثابت ہوا۔
-
نظام عدل اور نظام حق ہمیشہ غالب ہوتا ہے، علامہ شبیر حسن میثمی
حوزہ / علامہ شبیر میثمی نے کہا: درس کربلا زمانہ کے ہر یزید اور غاصب ریاستوں کے خلاف ڈٹ کر مقابلا کرنے کا ایسا درس دیتا ہے جس سے تمام شیطانیت پل بھر میں…
-
ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ پاکستان:
خود پسندی اور تکبر ہمیشہ تنازعات کا باعث بنتے ہیں، ڈاکٹر راغب نعیمی
حوزہ/ ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ: ہم مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ تعلق کے نقطۂ نظر پر توجہ مرکوز کریں اور اگر کوئی اختلاف ہے تو ہمیں اسے تقسیم میں نہیں بدلنا چاہیے۔…
-
حکومت پاکستان کو علامہ شبیر میثمی کا دو ٹوک جواب؛ قانون کے پاسدار ۴۰ سیدانیوں پر ایف آئی آر کاٹ سکتے ہیں پر برقع پوش مولوی پر نہیں !
حوزہ/ پاکستان میں جو لوگ کوشش کر رہے ہیں کہ عزاداری کو محدود کریں وہ یہ بات جان لیں کہ سب کچھ ہوسکتا ہے عزاداری نہ صرف محدود نہیں ہوگی، بلکہ عزاداری بڑھ…
-
امام خمینی کی برسی کے پروگرام سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب:
امام خمینی اسلامی جمہوریہ کی روح، امام خمینی صرف کل کے امام نہیں ہیں، آج کے بھی امام ہیں اور آئندہ کل کے بھی امام ہیں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی تینتیسویں برسی کے پروگرام میں اپنی تقریر کے دوران کہا: امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ، اسلامی جمہوریہ…
-
امریکہ کا دوغلاپن،صوبۂ الانبار میں داعش کی حمایت کر رہا ہے، صادقون الائنس عراق
حوزہ/ علی ترکی نے کہا کہ امریکی افواج عراق کے صوبۂ الانبار کے صحرائے حوران میں موجود داعشی دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں۔
-
رمضان کا مہینہ خالق کی جانب سے مخلوق کیلئے عظیم تحفہ ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہمیں چاہیئے حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ ہم حقوق العباد کا بھی بھرپور خیال رکھیں،…
-
دنیا کے مظلوموں کی حمایت کرنا ہمارا شرعی فریضہ ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ امام جمعہ مسجد بقیۃ اللہ ڈیفنس کراچی نے کہا کہ عرب ممالک بڑی تیزی سے اسرائیل کی طرف آگے بڑھ رہے ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ اتنی تیزی سے مشکلات کا شکار…
-
ایران کے نو منتخب صدر اسلامی جمہوریہ اور تمام مسلمانوں کے لئے ایک مثبت کردار ثابت ہونگے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ علامہ شبیر میثمی نے اپنے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا آقای رئیسی جمہوری اسلامی کے لئے اور تمام مسلمانوں کے لئے ان شاء اللہ ایک اچھا کردار ہماری…
-
دنیا میں موجودہ تمام برائیاں ظلم و جبر خواہشات نفس کی پیروی کی سبب ہیں، آیۃ اللہ شب زنده دار
حوزه/ حوزہ علمیہ کے استادِ اخلاق نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دنیا میں تمام برائیاں اور جبر نفس،خود غرضی اور ریاست طلبی کی دلیل ہے،کہا کہ انسان کو تربیت اور…
آپ کا تبصرہ